ابنا: عراق کے شہر حلہ میں وہابی دہشت گردوں سے منسلک تکفیری گروہ کے دہشت گردانہ حملے میں 18 بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تشییع جنازہ کے موقع پر دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں العربیہ نے اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔ ...........
/169