ابنا: امریکی حمایت یافتہ سفاک قاتلوں کے ہاتھوں کربلائے کوئٹہ میں 30 زائرین کی مکتب حسینی سے وابستگی کی بنا پر المناک شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین قم المقدس کے زیر اہتمام، 23 ستمبر بروز جمعة المبارک شام پانچ بجے مدرسہ مبارکہ حجتیہ قم المقدس میں احتجاجی جلسہ منعقد ہو گا ، جس میں مجلس وحدت مسلمین کے مقامی قائدین خطاب کریں گے، اس موقع پر شہدائے کوئٹہ کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی
اور یزید عصر امریکہ کے خلاف موثر احتجاج کیا جائے گا.

..............
/169