19 ستمبر 2011 - 19:30

کراچی…پاک کالونی کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔

ابنا: رینجرز ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں رینجرز کے محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔رینجرز ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں جرائم پیشہ،گینگ وار سے وابستہ ملزمان کی موجود گی کی اطلاعات موجود ہیں جس کی وجہ سے ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ ناکہ بندی کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند ہیں۔ 
............

/169