18 ستمبر 2011 - 19:30

بیجنگ ……چین کے شمال مغربی صوبہ شانکسی میں موسلادھار بارشوں کے بعدمٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم دس افراد ہلاک اور 22 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔

ابنا: سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبہ شانکسی میں موسلادھار بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مٹی کے تودے گرنے سے صوبائی دارالحکومت کے نواح میں واقع اینٹوں کے کارخانے اور سرامک کی دو فیکٹریاں ملبے تلے دب گئیں جس میں 10 افراد ہلاک اور 22 لاپتہ ہوگئے ہیں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ۔ ............

/169