ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی اور فوجی تعلقات مکمل طور پر معلق کرنے کی خبر دی ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم نے کہا کہ انقرہ نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی اور فوجی تعلقات کو مکمل طور پر معلق کردیا ہے۔ ............
/169