ابنا: واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ ڈیفنس سے ریٹائرڈ کرنل شکیل نماز پڑھ کر گھر واپس جارہے تھے کہ اس دوران شدت پسندوں نے انہیں اغو اکرلیا۔ ہائی وے پولیس نے اغوا کاروں کا پیچھا کرنا چاہا تو شدت پسندوں نے فائرنگ کردی جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔کچھ ہی دیر بعد انڈس ہائی پر زیرپوائنٹ کے قریب ایک گاڑی سے ریٹائرڈ کرنل شکیل کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔............
/169