ابنا: لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں گزشتہ رات ایک سابق رکن اسمبلی کے گھر پر لیویز،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
...........
/169