26 اگست 2011 - 19:30

سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی شیعوں کا قتل عام کر کے تھکی نہیں تھی کہ سیکولرزم کی دعویدار قوم پرست جماعت بھی اپنے ہاتھ پاکستان کی بانی قوم کے خون سے ہولی کھیلنے لگی۔

ابنا: یہ نئی دہشت گرد جماعت ایک ایسی جماعت کے عنوان سے سامنے آئی ہے جو بظاہر تو قوم پرست اور سیکولر سیاسی جماعت ہے مگر شیعہ دُشمنی کے راستے میں اپنے دوستوں سپاہ صحابہ کی طرح روا دوا ہے، جس کا نام اے این پی ہے۔اس جماعت نے عرصے سے شیعیان اہل بیت (ع) کے خون سے ہاتھ رنگنا شروع کئے ہیں اور اس کے دہشت گرد کارکنوں نے کل کراچی کے علاقے گلشن اقبال حسین ہزارہ گوٹھ میں شیعہ نوجوان آغا جعفر کو بہانے سے اپنے سیکٹر آفس (ٹارچر سیل) بلایا اور پھر فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ نوجوانوں کی ایک ویب سائٹ میں ایک بیان کا ایک اہم نکتہ یہ تھا کہ "اے این پی کے علم میں لانا چاہتے ہے کے ملت تشیع کو ہرگز بھی کوئی سیاسی جماعت نہ سمجھے کہ وہ خاموشی سے سب سہتے رہے گی، ہم بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں، اپنے ارد گرد کے ماحول پر ہماری بھی گہری نظر ہے سب جانتے ہیں کہ کون کون کہاں کہاں کس کس کے سائے میں پل رہا ہے"۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

بشکریہ از شیعہ کلنگ ڈاٹ کام