25 اگست 2011 - 19:30

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کالعدم دہشت گردگروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں کی فائرنگ سے معروف قانون دان شیعہ وکیل مرتضیٰ چنائے شہید ہو گئے۔

ابنا: گذشتہ روز کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں کالعدم ہشت گردگروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں کی فائرنگ سے معروف قانون دان شیعہ وکیل مرتضیٰ چنائے کو شہید کردیا گیا۔

............

/169