16 اگست 2011 - 19:30

اسلام آباد…فارن ڈیسک…پاکستان 2014 ء تک خلاء میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے.

ابنا: سینٹرل ایشیاء آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلائی اور اعلیٰ ماحولیاتی ریسرچ کمیشن (SUPARCO) نے 2014 ئتک جدیدریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم (RSSS) کو خلاء میں بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر صارفین کی مصنوعی سیارے سے منظر کشی کی ضروریات کو پورا کر ے گی۔سپارکو رواں برس کے آخر پر آپٹیکل سیٹلائیٹ بھی خلاء میں چھوڑے گا۔پاکستان جنوری 2003ء میں پاکسیٹ ون کے ساتھ ہی خلائی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے۔ پاکستان کا خلائی پروگرام 2040 ء متعدد مصنوعی سیاروں کی لانچنگ پر مشتمل ہے۔ 
............

/169