ابنا: اطلاعات کے مطابق وادي ميں دو دنوں کے لئے دکانيں بند کر دي گئيں اور عوام نے ہندوستاني فوجيوں کے ہاتھوں انساني حقوق کي خلاف ورزي کي مذمت کي اور فوجيوں پر پتھراؤ کرکے اپنا غصہ نکالاـ
سيکورٹي اہلکاروں نے بھي آنسو گيس کا استعمال کيااور عوام کو ايک جگہ مجتمع ہونے سے روکنے کي کوشش کي ـ کشمير ميں ايک عرصے سے حالات کشيدہ ہيں اور مسلح تنظيموں اور سيکورٹي فورسز کے درميان جھڑپيں ہوتي رہتي ہيں۔............
/169