13 اگست 2011 - 19:30

لیبیا کے مغربی شہر الزاویہ کے اطراف میں کرنل قذافی کی فوج اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے مغربی شہر الزاویہ کے اطراف میں کرنل قذافی کی فوج اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔الزاویہ دارالحکومت طرابلس سے مغربی کی جانب تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہاں سے ایک سٹریٹیجک سڑک تیونس جاتی ہے۔نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ لیبیا کے انقلابیوں کو امید ہے کہ آخر کار وہ اس شہر پر قبضہ کر کے دارالحکومت کا باقی دنیا سے رابط منقطع کر دیں گے۔.............

/169