11 اگست 2011 - 19:30

برطانیہ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے احتجاجی مظاہرین پر پولیس کے تشدد سے اب تک 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے احتجاجی مظاہرین پر پولیس کے تشدد سے اب تک 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اخبار کے مطابق پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والا شخص 68 سالہ ریچارڈ منگیٹن زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا ہے اور اس طرح برطانیہ میں جاری احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے۔برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے اور پولیس کوتاکید کی ہے کہ وہ  احتجاجی مظاہرین کو کچل دیں ۔.............

/169