ابنا: لبنانی یونیورسٹی کےپروفیسرمحسن صالح نےپریس ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ امریکہ اورسعودی عرب اردن کےراستےشام ميں دہشتگردوں کواسلحہ سپلائی کررہےہيں ۔
لبنانی یونیورسٹی کےپروفیسرنےتاکیدکےساتھ کہاکہ لبنانی فوجیوں نےگذشتہ دنوں شام بھیجےجانےوالےاسلحوں کی دوکھیپ ضبط کی ہیں۔
محسن صالح نےکہاکہ دمشق سےسعودی سفیرکی واپسی امریکہ کےدباؤ میں عمل میں آئی ہے۔
.............
/169