4 اگست 2011 - 19:30

بن غازی… لیبیا میں نیٹو کے حملے سے معمر قذافی کے بیٹے سمیت 33 افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: نیٹو کے فضائی حملے میں تنتیس افراد ہلاک ہوئے۔ انقلابی فورسز کے ترجمان Zawawi نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ ہلاک افراد میں سے ایک معمر قذافی کا بیٹا اور باقی فوجی تھے۔ نیٹو حکام کا حملوں کے بارے میں کہناہے کہ وہ معمر قذافی اور ان کے ساتھیوں کے لیے مخصوص جگہوں پر حملے کرتے ہیں، ادھرلیبیا حکومت کاکہنا ہے کہ نیٹو حملوں میں شہریوں کا نقصان ہوتاہے۔  ............

/169