ابنا: پريس ٹي وي نے جمعے کے روز بتايا ہے کہ اروزگان پوليس ہيڈکوارٹر پر طالبان کے حملے ميں مارے جانے والوں کي تعداد اٹھارہ ہو گئ ہے -ياد رہے يہ حملہ جمعرات کو قومي ٹي وی ريڈيو کے دفتر اور گورنر ہاوس کے سامنے ہوا تھا -
خبري ذرائع کے مطابق طالبان کے کچھ ارکان گورنر ہاوس سميت ديگر کئ سرکاري عمارتوں ميں گھسنے ميں کامياب ہو گئے تھے -رپورٹوں کے مطابق ان حملوں ميں ايک رپورٹر بھي ہلاک ہوا ہے -.............
/169