ابنا: افغان حکام کا کہنا ہے کہ نیٹو سے وابستہ ایک ہیلی کاپٹر مشرقی افغانستان میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر آج صوبہ کنر میں طالبان کے حملے میں تباہ ہوا ہے نیٹو کے بیان کے مطابق طالبان کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے صوبہ کنر کےمقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے حملے میں دو طالبان کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔...............
/169