23 جولائی 2011 - 19:30

وانا…جنوبی وزیرستان کے علاقے چگ مئی چیک پوسٹ میں خود کش حملے کو ناکام بنانے کے دوران ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

ابنا: ذرائع کے مطابق علاقہ چگ ملئی کے چیک پوسٹ میں خود کش حملہ آور نے داخل ہونے کی کوشش کی جس کو روکنے کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں خود کش حملہ دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا۔................/169