20 جولائی 2011 - 19:30

لندن ... وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے لیئے منتخب نمائندوں پر کرپشن الزامات لگائے جاتے ہیں.

ابنا: جرنیلوں پر کبھی نہیں لگائے گئے وزیراعظم گیلانی نے لندن میں برطانیہ پاکستان ایوان صنعت و تجارت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے لیئے منتخب نمائندوں پر کرپشن الزامات لگائے جاتے ہیں۔جرنلیوں پر کبھی نہیں لگائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ میں اہم کرداراداکررہے ہیں۔برطانوی نژاد پاکستانی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ 
...............

/169