17 جولائی 2011 - 19:30

لیبیا کی قومی کونسل سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے مالا مال شہر البریقہ پر انقلابیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور شہرکے اطراف میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

ابنا: عرب آن لائن سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی قومی کونسل سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ  تیل سے  مالا مال شہر البریقہ پر انقلابیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور شہرکے اطراف میں قذافی کے حامیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اس لڑائی میں 127 انقلابی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ لیبیا کے انقلابی ذرائع کے مطابق القوالیش گاؤں قذافی اور انقلابی فورس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
............. 
/169