ابنا: پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریاز کے علاقے میں قائم ٹمبر مارکیٹ سے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملیں،جنھیں اغواکرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔لیکن مقتولین کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،دونوں لاشو ں کو پولیس کاروائی کے لئے سول اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169