14 جولائی 2011 - 19:30

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائيل کے ہوائی حملے میں 5 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسرائیل نے گذشتہ شب تین بار غزہ پر فضائی اور میزائل حملے کئے ہیں جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں اسرائيل کے میزائل حملوں میں کافی مالی نقصان ہوا ہے اسرائيل گذشتہ تین دنوں سے غزہ پر بمباری کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169