13 جولائی 2011 - 19:30

لشکر جھنگوی کاخطرناک دہشتگرد محمد اسحاق جیل سے رہا کردیا گیا ہے لاہور کی مقامی عدالت نے 44 مقدمات قتل میں ملوث سرگرم دہشتگرد کو رہا کردیا ہے۔

ابنا: لاہور کی مقامی نام نہاد عدالت نے لشکر جھنگوی کے سرگرم دہشتگرد محمد اسحاق کو رہا کردیا ہے۔ واضع رہے کہ سرگرم دہشتگرد پر چوالیس قتل کے مقدمے درج ہیں اور اس کے علاوہ ملک دُشمن کاروائیوں، سری لنکا کی ٹیم پر حملے اور دہشت گردی کی دیگر اہم کاروائی میں بھی ملوث ہے۔ دہشتگرد اسحاق کو رہائ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110