ابنا: جیونیوز سے گفتگو میں غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کی تحت سی این جی کی صنعت کو تباہ کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تین ہزار تین سو سی این جی اسٹیشنز ہیں ۔اگر حکومت نے گیس مہنگی تو لاکھوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ وہ حکوتی اقدامات کا ازخود نوٹس لیں۔غیاث عبداللہ پراچہ نے حکومت کو خبردار کیا کہ اگر حکومت اپنے ارادوں سے باز نہ آئی تو ملک بھر میں پہیہ جام کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز