ابنا: متحدہ عرب امارات سےشائع ہونےوالےاخبارالبیان نےاپنی آج کی اشاعت میں لکھاہےکہ عراقی وزيراعظم نوری مالکی نےبغداد میں شامی تاجروں کےایک وفد سےملاقات میں کہاکہ شام میں مذاکرات اوراصلاحات پرعمل درآمد وہاں امن واستحکام کاضامن ہے۔نوری مالکی نےاس بات پرتاکیدکرتےہوئےکہ شام میں امن واستحکام پورےعلاقےکےامن واستحکام سےجڑاہواہے کہاکہ عراقی اورشامی تاجروں کے مشترکہ تعاون کا دونوں ملکوں کےتعلقات پرمثبت اثرپڑےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز