ابنا: افغانستان کے بارے ميں بون کا دوسرا بين الاقوامي اجلاس رواں سال کے اواخر ميں منعقد ہوگا جس کا مقصد افغانستان کي امداد جاري رکھنے کے بارے ميں پروگرام تيار کرنا ہے-
کابل ميں بين الاقوامي رابطہ گروپ کے اجلاس ميں علاقائي تعاون، امن کے قيام، ذمہ داريوں کي منتقلي اور دو ہزار چودہ کے بعد افغانستان کے ساتھ عالمي برادري کے طويل الميعاد تعاون کے بارے ميں چار ورکنگ گروپ قائم کيے جائيں گے-
واضح رہے کہ دو ہزار چودہ تک تمام غير ملکي فوجي افغانستان سے باہر نکل جائيں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز