ابنا: گزشتہ دنوں زائرین پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے صوبائی حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوںکو گرفتارکرکے سخت سے سخت سزاء دی جائے.
علامہ سید ہاشم موسوی نے اقوام متحدہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ پوری پاکستان میں موجود شیعہ اور مخصوصاً کوئٹہ کے شیعہ ہزارہ قوم پر جاری مظالم کا نوٹس لے اور حکومت سے ان دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کرے. انہوں نے مزید کہا کہ شیعہ ہزارہ قوم قرآن و اہل بیت کی تعليمات پر ہی عمل کرکے دنیا و آخرت میں کامیاب ہوسکتی ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز