25 جون 2011 - 19:30

ہاؤسنگ کے سابق وزیر علی نیکزاد نے پارلیمنٹ سے نئے وزارتخانہ روڈ اور ہاؤسنگ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔

ابنا: آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں ہاؤسنگ کے سابق وزیر علی نیکزاد نے پارلیمنٹ سے نئے وزارتخانہ روڈ  اور ہاؤسنگ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ نیکزاد کے حق میں 205 ووٹ پڑے جبکہ 16 ووٹ مخالفت میں اور 16 نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اس اجلاس میں نیکزاد کی حمایت کرنے کے لئے نائب صدر بھی موجود تھے نیکزآد کی مخالفت میں کسی نمائندے نے اظہار خیال نہیں کیا اور اس کی وجہ سے آئین کے مطابق کسی نمائندے ان کی حمایت میں بھی خطاب نہیں کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت