21 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کالعدم دہشت گرد ٹولوں کے دہشت گرد درندوں نے زائرین کی بس پر حملہ کرکے تین زائرین کو شہید کر دیاہے۔

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بدھ کے روز ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ایران سے واپس آنے والے زائرین کی بس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے مین تین شیعہ زائرین شہید جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ ایران سے تفتان بارڈر کے راستے کوئٹہ آنے والی شیعہ زائرین کی بس کوئٹہ کے نواحی علاقے میں گھات لگائے ناصبی دہشت گردوں  کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنی۔ابتدائی معلومات اور اسپتال ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تین شیعہ زائرین شہید ہوگئے ہیں جبکہ پانچ زائرین زخمی ہیں۔دوسری جانب پولیس اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور دیگر زخمیوں اور زائرین کو اسپتال اور محفوظ مقامات پر پہنچانے کا عمل جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

 

بحرین کی سفاک حکومت کویونسکو اجلاس کی صدارت سونپےclickجانےپراحتجاج/ آپ بھی احتجاج ریکارڈ کرائیں

-

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت