ابنا: حلقہ ایل اے 4کھڑی شریف میں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اس حلقہ سے پاکستان پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پرچو ہدری ارشد حسین ، حکمران جماعت مسلم کانفرنس کے راجہ الطاف حسین ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ نوید اختر گوگا ، متحدہ قومی موومنٹ کے محمد مدثر ، لبریشن لیگ کے عرفان حمیدانتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اس حلقہ میں انفرادی بات یہ ہے کہ یہاں سے برطانوی شہریت رکھنے والی کشمیری خاتون عوینہ رخسار آزاد امیدوارا کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ۔26جون کو اس حلقہ کے 74ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔کھڑی شریف کے مکین اپنے مسائل کے لئے منتخب نمائندوں اور امیدواروں سے گلے شکوے کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز