20 جون 2011 - 19:30

کرم ایجنسی پاراچنار میں اغوا کئے گئے 33 شیعہ افراد میں سے 22 افراد طالبان دہشت گردوں کے چنگل سے رہا ہو گئے ہیں۔

ابنا: تین ماہ قبل ٹل پاراچنار روڈ سے دوران سفر طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 22شیعہ افراد رہائی پانے کے بعد اپنے اپنے گھروں میں پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ 25  مارچ کو دہشت گردوں نے ٹل پاراچنار روڈ پرایک قافلے پر حملہ کیا تھا اور اس دوران دو فلائینگ کوچز کو اغوا کر لیا تھا جن میں مجموعی طور پر 43 مسافر سوار تھے۔

بعد ازاں دہشت گردوں نے آٹھ مسافروں کی مسخ شدہ لاشیں سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیں جبکہ باقی افراد لاپتہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت