ابنا: اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل کی ملاقات میں تاخیر کو قومی حکومت کی تشکیل کے مسئلے کے حل کے لیے دونوں فریقوں کے مذاکرات کی سنجیدگی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی وحدت کی حکومت کی صدارت کے لیے فلسطینی گروہوں کو مکمل اتفاق رائے تک پہنچنا ہو گا۔ پروگرام کے مطابق محمود عباس اور خالد مشعل کو منگل کے روز قاہرہ میں قومی حکومت کی تشکیل کے بارے میں مذاکرات کرنا تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز