19 جون 2011 - 19:30

پارہ چنار…کرم ایجنسی میں جاسوس طیاروں سے تین مختلف مقامات پر چارمیزائل حملے کئے گئے۔ جن میں ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی۔

ابنا:  مرنے والوں میں شدت پسند کمانڈر سمیت 9غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب لوئر کرم کے علاقے خڑڈنڈمیں ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ دوسرا حملہ خڑڈنڈ کے قریبی علاقے زراکئی قمر میں کیا گیا جہاں پہلے حملے کی جگہ پر امدای کاروائی کے لئے جانے والے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تیسرا حملہ قمر میلہ پر شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر ہوا جہاں تین شدت پسند مارے گئے۔ بعد ازاں ملبے سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد11تک جا پہنچی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت