ابنا: آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے ولی داد ٹاپ پردہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ،آپریشن کے دوران پاک فوج کے 8 جوان زخمی بھی ہوئے، بیان کے مطابق ولی داد ٹاپ کے علاقوں کو محفوظ بنا لیا گیا ہے،علاقے میں سیکورٹی فورسز پوزیشن مستحکم کر رہی ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کو علاقے کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے ، اور لوگوں نے دہشت گردوں کے خاتمے اور امن کی بحالی پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز