16 جون 2011 - 19:30

متاثرین سیلاب زدگان "قمراہ" اسکردو بلتستان کیلئے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے 8 مکانات کی تعمیر کی تقریب۔

ابنا: متاثرین سیلاب زدگان "قمراہ" اسکردو بلتستان کیلئے مقام معظم رہبری حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ا ی کی جانب سے 8 مکانات کی تعمیر کی تقریب میں نمائندہ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ بہاوءالدینی کی جانب سے آقائے شیخ حافظ نوری مکان مالکان کو چابیاں دے رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت