16 جون 2011 - 19:30

امریکی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی طرح القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الظواہری کو بھی تلاش کرکے مار ڈالیں گے۔

ابنا: پینٹاگان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمرل مائیک مولن نے کہا کہ ایمن الظواہری اور القاعدہ ابھی تک خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایمن الظواہری کا القاعدہ کا سربراہ بننا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ ایڈمرل مائیک مولن نے مزید کہا کہ امریکا اسامہ بن لادن اور الظواہری دونوں کی تلاش میں تھا۔ اسامہ مل گیا تھا اور مارا گیا۔اب ایمن الظواہری کو تلاش کرکے مار دیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت