8 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ علی لاریجانی انڈونیشیا کے دورے پر ہیں انھوں نے آج عالمی بین الپارلیمانیسربراہ کی طرف سے دی گئی ضیافت میں شرکت کی۔

ابنا: لاریجانی نے ضیافت میں شرکت سے قبل پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور انڈونیشیا نے مشترکہ پارلیمانی وفد غزہ روانہ کرنے پر اتفاق کیا ہے لاریجانی نے کہا کہ ایران اور انڈونیشیا کے باہمی روابط اچھی اور مطلوب  سطح پر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت