8 جون 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ایک حفاظتی چوکی پر طالبان شدت پسندوں کے حملے میں آٹھ فوجیوں سمیت دس حملہ آورطالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب محسود قبائل کے علاقے مکین میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق طالبان دہشت گردوں کے حملے میں آٹھ فوجی اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں کم سے کم دس شدت پسندوں ہلاک ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد سو سے زیادہ تھی اور فریقین میں تین گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں راکٹ اور دیگر بھاری ہتھیار استعمال ہوئے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت