ابنا: حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے اس وحشیانہ اقدام کو دہشتگردی قراردیتےہوئے کہا ہے کہ اس سے صیہونی حکومت کا وحشی پن ظاہرہوتا ہے۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہےکہ امریکہ بھرپور طرح سے یوم نکسہ پر صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرتا ہے۔ ادھر لبنان کے صدر میشل سلیمان نے بھی جولان پرصیہونی حکومت کی مجرمانہ فائرنگ کی مذمت کرتےہوے عالمی برادری سے صیہونی حکومت کے جرائم پرروک لگانے کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز