6 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد…سینٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دفتر خارجہ کو سعودی عرب میں دیت کی ادائیگی کے باوجود سزائے موت پانے والوں تین پاکستانیوں کے مقدمے کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ابنا:  کمیٹی کا اجلاس سینٹر طلحہ محمود کی قیادت میں دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی نے دو ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود صورت حال واضح نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، جبکہ دفتر خارجہ کے حکام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے معاملے کے حل میں کوشاں ہیں۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینٹر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ دنیا کی مختلف جیلوں میں اس وقت 07 ہزار پاکستانی قید ہیں، جن کی رہائی اور وطن واپسی کے لئے دفتر خارجہ میں ایک سیل قائم کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت