6 جون 2011 - 19:30

کراچی …سندھ ہائی کورٹ نے کرکٹر شاہد آفریدی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی اور سیکریٹری وزارت کھیل کو 9 جون کو پٹیشن کی سماعت کیلئے طلب کرلیا ہے ۔

ابنا: واضح رہے کہ واضح رہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے بعدن ان پر نظم و ضبط کی خلاف ورزی کاالزام عائد کرتے ہوئے ہوئے ان کی کاوٴنٹی کھیلنے کی این اوسی معطل کردی تھی جس کے پر آفریدی نے ااین او سی کی معطلی کے خلاف آج سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں شاہدخان آفریدی نے استدعاکی کہ ان پرکرکٹ کھیلنے سے متعلق عائد پابندی ختم کی جائے اورانہیں کاوٴنٹی کھیلنے کا این اوسی جاری کیاجائے،ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کی جانب سے یہ موقف بھی اختیار کیا گیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انہیں دیا جانے والا شو کاز نوٹس غیر قانونی ہے جبکہ این او سی واپس لینے کا بھی پی سی بی کا اختیار نہیں۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیرعالم اورجسٹس عقیل احمد عباسی پرمشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست کی فوری سماعت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت