4 جون 2011 - 19:30

دمشق...شام میں فلسطینی ریاست کے حامی مظاہرین اسرائیلی سرحد پر پہنچ گئے۔ باڑکاٹتے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی انددھند فائرنگ سیچھ افراد ہلاک اور100 سے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے مظاہرین اسرائیل کی سرحد پر پہنچ گئے اورسرحد پرلگی باڑکاٹ دی،اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سیچھ افرادہلاک اورسو سے زائدزخمی ہوگئے،اسرائیلی ملٹری کے ترجمان کے مطابق مظاہرین کیلئے وارننگ شاٹس کھولے گئے ہیں،ان کے مطابق مشرق وسطیٰ کی 44 ویں برسی کے موقع پر مظاہرین نے احتجاج کیاہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت