4 جون 2011 - 19:30

صنعا…یمن کے جنوبی صوبے ابیان میں نامعلوم مسلح افراد کے دو مختلف حملوں میں نو یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ابنا: یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر صالح کے سعودی عرب جانے پرعوام نے جشن منایا۔ حکام کے مطابق سیکورٹی فورسز کا قافلہ عدن سے زنجبار جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے 6 اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا، جبکہ رات گئے ایک حملے میں 3 اہلکاروں کی ہلاکت اور 36 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ راکٹ حملے میں زخمی ہونے کے بعد یمنی صدر سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے۔ صنعا یونیورسٹی کے سامنے عوام نے صدرصالح کے ملک چھوڑنے پرجشن منایا۔ ادھرایک عرب ٹی وی کے مطابق قائم مقام صدرAbd-Rabbu منصورہادی صدر صالح کے بیٹوں اور ملٹری سے ملاقات کریں گے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت