ابنا: واضح رہے کہ کل یمنی صدر کے محل پر راکٹوں کے حملے میں صدرعبد اللہ صالح ، وزیر اعظمعلی محمد مجور، نائب وزير اعظم رشاد العلیمی اور پارلمینٹ کے اسپیکر یحیی علی الراعی زخمی ہوگئے تھے جبکہ ان کے 7 محافظ ہلاک ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی پناہ گاہ بن گيا ہے تیونس کے صدر بن علی بھی سعودی عرب میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز