ابنا: حزب اللہ نے کہا ہےکہ رفح گذر گارہ کو ہمیشہ کے لئے کھلا رہنا چاہیے کیونکہ اس سے ملت فلسطین کے مسائل میں کمی آ ئے گي ۔ حزب اللہ نے کہا ہےکہ ملت فلسطین کے اھداف و مقاصد کی راہ میں مزید اقدامات کئےجائيں۔ یاد رہے مصر کی حکومت نے سنيچر سے ہمیشہ کے لئے گذر گاہ رفح کو کھول دیا ہے ۔ مصر کی جانب سے اس گذر گاہ کے کھولے جانے کےبعد سے صیہونی حکومت اور امریکہ گھبراگئےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز