29 مئی 2011 - 19:30

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر نیٹو کے ہوائی حملے میں 11 لیبیائی شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: نیٹو کے طیاروں نے اج مصراتہ 40 کلومیٹر دور زلیبطن شہر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں نیٹو کے جہازوں نے طرابلس میں باب العزیزیہ پر بھی کئی فضائی حملے کئے ہیں  نیٹو کے سکریٹری جنرل اندرس راسموسن نے کہا ہے کہ قذافی کا کام اب تمام ہونے والا ہے واضح رہے کہ قذافی یورپی نواز عرب ڈکٹیٹر ہے جو لیبیا کے عوام کو بڑی بے دردی کے ساتھ خود بھی قتل کررہا ہے اور یورپی ممالک سے بھی قتل کروا رہا ہے جن کی نگاہیں لیبیا کے تیل پر لگی ہوئی ہیں۔
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت