ابنا: ڈاکٹرباقرشاہ نے کہا کہ خروٹ آبادکلی خیزی میں ہلاک غیرملکیوں کی لاشیں بولان میڈیکل ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں کولنگ سسٹم بہترکردیاگیا ہے تاکہ لاشیں خراب نہ ہوں جبکہ انکو صحیح رکھنے کیلئے کیمیکل بھی لگائے ہیں۔الخدمت فاونڈیشن،سابق ناظم صادق دین اورسماجی تنظیم کے رکن عبدالمجید نے غیر ملکیوں کوامانتادفن کرنے سے متعلق رابطہ کیاہے تاہم کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔صوبائی سیکرٹری داخلہ کے مطابق روس کی حکومت نے لاشوں کی حوالگی سے متعلق رابطہ نہیں کیاہے۔خروٹ آبادمیں 17مئی کو پولیس اورفرنٹیئرکورکی فائرنگ سے پانچ چیچن باشندے ہلاک ہوگئے تھے۔ خروٹ آبادواقعہ میں قائم ٹربیونل آج جائے وقوع کادورہ کریگاگواہوں کے بیانات قلمبندکئے جانے سے متعلق سماعت کاآغازکل سے کیاجائیگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز