28 مئی 2011 - 19:30

افغانستان کے صوبہ تخار میں گورنر کے دفتر پر ہونے والے ایک خودکش حملے میں پولیس کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: افغان حکام کے مطابق خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شمالی افغانستان کے پولیس کمانڈر جنرل محمد داؤد داؤد بھی شامل ہیں۔گورنر کے دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں غیر ملکی فوجیوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ گورنر عبدالجبار بھی اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔اس واقعہمیں دو جرمن فوجی ہلاک اور شمالی افغانستان میں غیر ملکی فوج کے کمانڈر جنرل مارکس زخمی ہو گئے ہیں۔اس کے علاوہ صوبائی پولیس سربراہ شاہ جہان ہلاک اور دس افغان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق افغان پولیس کمانڈر جنرل داؤد شمالی وزیرستان میں وزرات داخلہ کے ماتحت تمام سکیورٹی فورسز کے انچارج تھے۔
 
  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت