ابنا: اسلام آبادمیں خرم دستگیرکی صدارت میں ہونیوالے اجلاس کوسیکرٹری تجارت ظفر محمود نے بتایاکہ افغان بینک کی گارنٹی پاکستان کوقبول نہیں، اسلئے ٹرانزٹ ٹریڈمعاہدے پرعمل میں مسائل ہیں۔ معاہدے پر ایف بی آر کے تحفظات دور کئے بغیر تجارت ممکن نہیں ہے،ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 12جون سے موثر ہوگااوریکم جون کواس پرکابل میں مذاکرات ہوں گے۔ ایف بی آر کے حکام نے بتایا کہ افغانستان کو تجارتی اشیاء پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹی دینا ہوگی ورنہ انہیں انشورنس گارنٹی نہیں دیں گے۔
.............
169