21 مئی 2011 - 19:30

عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے رکن نے بحرینی عوام کے مطالبات کو حق بجانب اور جمہوریت پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی عوام آزادی ، جمہوریت اور استقلال کی تلاش میں ہیں۔

ابنا: عراق کی اعلی انقلابی کونسل نے کہا کہ  بعض عناصر بحرین کے معاملے کو شیعہ اور سنی معاملہ قراردینے کی کوشش میں ہیں جبکہ اس کا شیعا اور سنی سے کوئي تعلق نہیں یہ معاملہ جمہوریت کا معاملہ ہے جس کے لئے علقائی عوام تلاش و جد وجہد کررہے ہیں اور اس میں بحرین کے عوام بھی شامل ہیں انھوں نے کہا کہ بحرینی عوام نے اس معاملے کو بڑی ہوشیاری اور عقلمندی کے ساتھ انجام دیا ہے اور انھوں نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے انھوں نے کہا کہ علاقہ کے تمام شیعہ اور سنی عرب مسلمان  امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کے خلاف جد و جہد میں مصروف ہیں مصر و تیونس میں لوگ کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں یمن ، بحرین ، اور لیبیا میں عوامی جد وجہد جاری ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت